پنجاب بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز کی ہفتہ وار چھٹیاں بڑھا دی گئیں

Apr 01, 2026 | 18:45:PM
پنجاب بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز کی ہفتہ وار چھٹیاں بڑھا دی گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شکیل سلطان )پنجاب بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز کی ہفتہ وار چھٹیاں بڑھا دی گئیں، جمعہ اور ہفتہ کو تعلیمی ادارے تاحکمِ ثانی بند رہیں گے، اس سلسلے میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

 ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے آن لائن کلاسز جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے تعلیمی سلسلہ برقرار رکھنے پر زور دیا ہے، تمام متعلقہ اداروں کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

 ڈی پی آئی کالجز کو آن لائن تعلیم کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا