سرکاری و نجی سکولوں میں جمعہ کے روز چھٹی کا اعلان

اب تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 روز کھلیں گے،سکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے:نوٹفیکیشن جاری

Apr 01, 2026 | 14:31:PM
سرکاری و نجی سکولوں میں جمعہ کے روز چھٹی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں جمعہ کو چھٹی کا اعلان کردیاگیا،اب تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 روز کھلیں گے۔
سکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔
 سکینڈ شفٹ میں سکول دوپہر 1 بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک لگا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پرکشش نمبروں کی قیمت میں اضافہ،لیفٹ اوور نمبرز کی دوبارہ نیلامی کافیصلہ

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹفیکیشن جاری کردیاہے۔