پشاورمیں یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر آصف ملک فائرنگ سے زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پشاور میں یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر آصف ملک فائرنگ سےزخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پروفیسر ڈاکٹرآصف ملک کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر آصف کو ٹاؤن سرکلر روڈ پر ان کے گھر کے قریب نشانہ بنایا گیا جہاں ان کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:سکھربورڈ؛میٹرک امتحانات میں آج کیمسٹری کا پرچہ بھی آؤٹ
پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کےبعد فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔