شمالی وزیرستان میں 2 روز کیلئے کرفیو نافذ 

Oct 31, 2025 | 12:42:PM
شمالی وزیرستان میں 2 روز کیلئے کرفیو نافذ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شمالی وزیرستان میں دو روز کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنریوسف کریم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان بھر میں 2 اور3نومبر کو کرفیو نافذ رہے گا۔

 تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی، ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع بھر میں کرفیونافذ کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:موسم سرما کی آمد :عدالتوں کےاوقات کار تبدیل