خیبرپختونخوا  میں حالات بہت خراب ، حکومت بھرپور طاقت کا استعمال کرے:مولانا فضل الرحمان

Oct 31, 2025 | 08:38:AM
خیبرپختونخوا  میں حالات بہت خراب ، حکومت بھرپور طاقت کا استعمال کرے:مولانا فضل الرحمان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  ویب ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا  میں دہشتگردوں کے خلاف طاقت کا بھرپور استعمال کرے، ہم پاکستان کےساتھ ہیں۔

چنیوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ افغانستان سے ٹی ٹی پی کے لوگ پاکستان میں آکر دہش گرد کارروائیاں کرتے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:''ایڈوانس تنخواہیں''سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا  میں حالات بہت خراب ہیں، لوگ گھروں سےنہیں نکل سکتے۔

مولانا فضل الرحمان نے مشورہ دیا کہ پاک افغان کشیدگی کوبات چیت کےذریعےحل کیا جائے۔