لاڑکانہ، 2 معصوم بچے تالاب میں گر کر جاں بحق

Oct 31, 2023 | 19:49:PM
لاڑکانہ، 2 معصوم بچے تالاب میں گر کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاڑکانہ  کے علاقہ تھانہ وگن کی گاوٴں چوڈیرو   میں دو سگے بھائی   تالاب میں گر کر  جاں بحق ہو گئے۔

 ریسکیو کے  مطابق  3سالہ سید علی اور حیدر کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب گئے،دونوں  معصوم بچوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا  لیکن بچے جانبر نہ ہوسکے۔

 ذرائع کے مطابق اچانک دو معصوم بچے جاںبحق ہونے پر لواحقین سمیت علاقے میں غم چھا گیا۔