سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ، دو فوجی شہید,چار دہشتگرد ہلاک

Oct 31, 2022 | 21:05:PM
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ، دو فوجی شہید,چار دہشتگرد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سیکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے دو سپاہی شفیع اللہ اور محمد قیصر شہید تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کے قریب ہیلی کاپٹر سے سیکیورٹی فورسز کو اتارا گیا جس پر دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائر کھول دیا۔ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، ایمیونیشن، آئی ای ڈیز برآمد تاہم علاقے میں موجود دیگر دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔