نیوزی لینڈ کیخلاف بھارتی بلے باز ساتویں سے 15ویں اوور تک ایک بھی چوکا یا چھکا نہ لگاسکے

Oct 31, 2021 | 20:43:PM
بھارتی بلے باز،بدترین ریکارڈ،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ
کیپشن: نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران نیوزی لینڈ کیخلاف بھارتی ٹیم کا بدترین اعزاز،ساتویں سے 15 ویں اوور تک ایک بھی باونڈری نہ لگانے کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ڈھیر ہوگئی اور کوئی بھی بلے باز کھل کر بیٹنگ نہ کرسکا ۔مسلسل وکٹیں گرنے کا سسلسلہ جاری رہا جس کے باعث ٹیم بڑا سکور کرنے میں ناکام رہی، بھارتی بلے باز ساتویں سے 15ویں اوور تک ایک بھی چوکا یا چھکا نہ لگاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرل