فخر پاکستان ارشد ندیم کل وطن واپس پہنچیں گے

May 31, 2025 | 22:12:PM
فخر پاکستان ارشد ندیم کل وطن واپس پہنچیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی) فخر پاکستان،ایشین گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم کل رات ساڑھے10 بجے وطن واپس پہنچیں گے ۔ 

صدر اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی ارشد ندیم کو لے کر وطن واپس پہنچیں گے،ارشد ندیم سئیول سے براستہ بنکاک لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچیں گے،ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے جیولین تھرو کے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔

ارشد ندیم پیرس اولمپکس کے بعد ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی عوام کی حمایت مجھے ہمیشہ حوصلہ دیتی ہے، ارشد ندیم