عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی 11 فلموں کے این او سی مکمل

May 31, 2025 | 20:31:PM
عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی 11 فلموں کے این او سی مکمل
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلموں کے این اوسیز مکمل ہوگئے، عید قربان پر  مجموعی طور پر گیارہ فلمیں ریلیز ہوں گی۔

عید الاضحی پر ہالی ووڈ ، انڈونیشین ،بنگالی اور پاکستانی فلمیں ریلیز کے لیے تیار ہوگئی ہیں، متعدد فلم ڈسٹری بیوٹرز نے اپنی فلمیں عید قربان کے بعد ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 

پاکستانی فلموں میں لوو گورو،دیمک ریلیز کی جائیں گی.

یہ بھی پڑھیں :عیدالاضحیٰ پر کس ملک میں کتنی تعطیلات ہوں گی؟