صبا قمر کی شادی ۔دولہا کون؟

May 31, 2022 | 17:32:PM
صبا قمر کی شادی ۔دولہا کون؟
کیپشن: اداکارہ صبا قمر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ صبا قمر نےرواں سال کے آخر میں شادی کرنے کا عندیہ دیدیا۔

لالی ووڈ اداکارہ صبا قمر نےٹی وی شو کے دوران ایک مداح کی جانب سے پوچھے گئے سوال ، آپ  "کب شادی کریں گی ؟" کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ اس سال کے آخر تک شادی کرے گی۔

 صبا قمرنے اپنی شادی کے شیڈول کے بارے میں بتایا کہ وہ اس سال کی آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ سکتی ہیں تاہم اپنے ہونے والے دولہا کا نام ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا دوبارہ لانگ مارچ ۔ وزیرداخلہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

یاد رہے کہ حال ہی میں، اسے "شانو" نامی کسی شخص نے پھولوں کا بھی تحفہ دیا تھا اور لوگ اس شخص کو جاننے کے لیے پرجوش تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر سستا ۔ روپیہ تگڑا ہونے لگا