بیٹا بھی والدہ کے نقش قدم پر۔۔’’ شلپا شیٹھی‘‘ کے ڈانس کو کاپی کرنے کی ویڈیو وائرل

May 31, 2021 | 11:30:AM
بیٹا بھی والدہ کے نقش قدم پر۔۔’’ شلپا شیٹھی‘‘ کے ڈانس کو کاپی کرنے کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شیلپا شیٹھی  کی اسٹوڈیو میں گانے پر ڈانس ریکارڈ کرواتے ہوئے ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ اور ڈانسر شیلپا شیٹھی  ایک گانے پر ڈانس ریکارڈ کروانے اسٹوڈیو میں گئیں  ۔ایسے میں ان  کا 9 سالہ بیٹا ویان بھی  ہمراہ تھا۔ جب شلپا  گانے کی ریہرسل کے دوران ڈانس کررہی تھیں  تو ان کے بیٹے نے بھی اپنی والدہ کو دیکھ کر انہیں کاپی کرنا شروع کردیا ۔ 9 سالہ ویان کا والدہ کے ڈانس کی کاپی کرنا ان کے مداحوں کو بے حد بھایا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہونے لگی۔