آئی ایم ایف نے ایران جنگ کوعالمی معیشت کیلئےخطرہ قراردے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)عالمی مالیاتی ادارےنےایران جنگ کوعالمی معیشت کیلئےخطرےکی گھنٹی قراردےدیا ۔
ایک بیان میں کہاکہ ایران جنگ نےجہاں فرنٹ لائن ملکوں کومعیشت کودھچکاپہنچایاہےوہیں یہ ان ملکوں کیلئےبھی نقصان دہ ہےجہاں کی معیشتیں بحران کےبعدبحالی کےمرحلےمیں تھیں ۔
عالمی مالیاتی ادارےکےماہرمعیشت کی جانب سےلکھےگئےمضمون میں کہاگیاہےکہ ایران جنگ عالمی معیشت کیلئےایک بڑاجھٹکاہے ، اس جنگ سےمستقبل کےمعاشی حالات مزیدخراب ہوسکتےہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:اب وقت آگیا ہے کہ امریکی فورسز کو خطےسے نکالاجائے:ایرانی وزیرِ خارجہ