کل چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

Mar 31, 2024 | 12:56:PM
حکومت پنجاب نے مسیحی برادری کو خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیا ۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) حکومت پنجاب نے مسیحی برادری کو خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیا ۔ 

مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار آج 31 مارچ کو ملک بھر میں جوش و جذبے سے منا رہی ہے اور ان خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے پیر کے روز کی بھی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ: امتحان میں کامیابی پر فائرنگ نے ماں کی جان لے لی

جس کا  باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔