جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر الزام ، عمران خان نے غلطی تسلی کرلی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر الزام ، عمران خان نے غلطی تسلی کرلی؟ وزیر اعظم شہباز شریف نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر ریفرنس کو واپس لینے کا حکم دے دیا،پروگرام’10تک‘میں میزبان ریحان طارق نے کچا چٹھا کھول دیا