ہوشیار۔۔خبردار ۔۔بیوقوف نہیں بننا ۔کل اپریل فول ہے

Mar 31, 2022 | 18:37:PM
 ہوشیار۔خبردار ۔ اپریل۔ فول ۔بے وقوف ۔ کوشش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24نیوز)ہوشیار۔۔ خبردار۔۔۔۔ کل (جمعہ)یکم اپریل ہے ، اپریل فول منانے والے کہیں آپ کو بھی فول نہ بنا دیں۔
تفصیلات کے مطابق اپریل فول پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کچھ لوگ اپنے دوست، احباب اور عزیز، رشتے داروں کو حیران کن اور غلط اطلاع فراہم کرکے بیوقوف بناتے ہیں ۔اپریل فول پر ایک دوسرے کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی جائے گی،اپنی عارضی خوشی کیلئے دوسروں کو مذاق کا نشانہ بنایا جائے گا،یہاں تک کہ حادثات کی جھوٹی اطلاعات دے کر اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو پریشان کیا جائے گااس لئے کسی بھی اچھی یا بری خبر کی اطلاع پر پہلے اس کی جانچ پڑتال کی جائے۔
یہ بھی پڑھیں۔مریم اورنگزیب کے کندھے پر ہاتھ رکھنا طارق فضل چودھری کو مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیومنظر عام پر