فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

Jul 31, 2025 | 17:42:PM
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24قراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کم ہوکر 3 لاکھ 53 ہزار روپے پر آگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 20 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3303 ڈالر پر آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تم شرط رکھو کہ جان کے بدلے خان ۔۔۔دوسری سانس لی تو بزدل کہنا!زرتاج گل کا 10سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پہلا ٹوئٹ