پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا۔
پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر قرضے میعاد سے پہلے واپس کرکے ایک اہم معاشی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مولانا فضل الرحمٰن کو بڑا صدمہ قریبی ساتھی انتقال کر گئے
وزارتِ خزانہ کے مطابق اواخر 2024 سے جنوری 2026 تک صرف 14 ماہ کے دوران حکومتِ پاکستان نے مجموعی طور پر 3 ہزار 654 ارب روپے کا اندرونی قرض قبل از وقت واپس کیا جو ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔