دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 37 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی

Stay tunned with 24 News HD Android App

(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کورونا کے باعث اب تک دنیا بھر میں 56 لاکھ افراد کورونا وبا سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا کے باعث جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد کروڑوں تک پہنچ گئی۔دنیا بھر میں 37 کروڑ 50 لاکھ افراد کو اس وبا کے باعث زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا۔کورونا کے باعث جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد عالمی جنگوں میں مارے جانے والے افراد سے کئی گنا زیادہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 24 گھنٹوں میں 867 کورونا کیسز رپورٹ۔۔ 5 تعلیمی ادارے بند
دوسری جانب کورونا کی تباہ کاریوں نے جہاں کروڑوں انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا وہاں کاروبار زندگی کی تباہ ہو کر رہ گیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق کورونا کے باعث دنیا بھر میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل کے گانے پر نوجوان کا ڈانس۔۔ سوشل میڈیا پر دھوم
دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 37 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی
اب تک 56 لاکھ افراد کورونا وبا سے جاں بحق ہو چکے ہیں
یورپ اور امریکہ کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں
تاہم یورپ نے کورونا کی سخت پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے#Omicron #CoronaUpdate pic.twitter.com/2Tg4w4YxQV
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) January 31, 2022