2025 امریکا پاکستان شراکت داری میں نیا اور مضبوط باب ثابت ہوا:نیٹلی بیکر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ2025 امریکا پاکستان شراکت داری میں نیا اور مضبوط باب ثابت ہوا۔
سال 2025 کے اختتام پر پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں کہا گیا کہ سرمایہ کاری اور تبادلوں سے دوطرفہ تعاون میں نمایاں اضافہ ہوا۔
امریکی ناظم الامور نے کہا کہ امریکا پاکستان تعلقات 2025 میں مزید مضبوط ہوئے، دوطرفہ شراکت داری، تعاون اور روابط میں پیش رفت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:معروف ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے خوفناک حادثہ میں چل بسی،ویڈیو وائرل