پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاؤنٹس منجمد

Dec 31, 2023 | 21:08:PM
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاؤنٹس منجمد
کیپشن: پاکستان ہاکی فیڈریشن، لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا)نئے صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی کا ایک اور بڑا اقدام، فیڈریشن کے اکاونٹس منجمدکرا دئیے۔
حبیب بینک نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاونٹس وقتی منجمد کردیئے، مراسلہ میں کہا گیاہے کہ نئے آفیشل دستخط کنندگان کا تقرر کرکے جلد بھجوایا جائے گا،دستخط کنندگان کا تقرر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کرینگے،پی ایچ ایف اکاؤنٹس منجمد کرنے کا مراسلہ کاروباری دنوں میں بھجوایا گیا،
سابق ہاکی حکام پر فیڈریشن کا غیر سرکاری اور غیر قانونی اکاؤنٹ کھولنے کا الزام تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 2024ء کی پہلی خوشخبری،پٹرول کی قیمت میں کمی؟بڑی خبر آگئی