را ت 10 بجے کے بعد ہوٹلزسے صرف ٹیک اوے کی اجازت

Dec 31, 2020 | 18:59:PM
را ت 10 بجے کے بعد ہوٹلزسے صرف ٹیک اوے کی اجازت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترجمان ضلعی انتظامیہ کی ہوٹلز سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدا یت،را ت 10 بجے کے بعد ہوٹلزسے صرف ٹیک اوے کی اجازت ہو گی۔
تفصیلا ت کے مطا بق مقررہ وقت کے بعد تمام ہوٹلز میں بٹھا کر کھانا کھلانے پر پاپندی برقرار ہے۔ کڑک خیل ہوٹل کو ایس او پیز کے مطابق رات بارہ بجے دس منٹ کے لیے فائرورکس کی اجازت دی گئی ہے۔ دیگر ہوٹلز کی طرح کڑک خیل ہوٹل انتظامیہ بھی رات 10 بجے کے بعد ٹیک اوے پالیسی پر عمل کرے گی۔