مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاک، ترک حکام کی دوطرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس سے قبل دوطرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گولر نے چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلچوک بائرکتار اوغلو بھی ملاقات میں شریک تھے۔
یہ بھی پڑھیں :بھارت: سوشل میڈیا انفلوئنسر کا اغوا، تشدد کے بعد آگ لگا دی گئی؛ 2 ماہ بعد موت