باجوڑ میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 3 بچے زخمی 

Aug 31, 2025 | 18:07:PM
باجوڑ میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 3 بچے زخمی 
کیپشن: ایمبولینس،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد جان)باجوڑ میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 3 بچے زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے کلی شاہ بدان میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 3 بچے زخمی ہوگئے ۔

مارٹر گولہ لعل زمین نامی شخص کے گھر پرگرا ۔زخمیوں کو علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں بارشیں اور سیلابی صورتحال, پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اہم اعلان کردیا