سرگودھا: ناقص چارہ کھانے سے 12 بھینسیں اور گائیں مر گئیں 

Aug 31, 2025 | 11:58:AM
سرگودھا: ناقص چارہ کھانے سے 12 بھینسیں اور گائیں مر گئیں 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سرگودھا کے علاقے نصیرپور خورد میں ناقص چارہ کھانے سے 12 مویشی مر گئے۔

محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق مرنے والے مویشیوں میں بھینسیں اور گائیں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ

محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق ناقص چارہ کھانے والے 8 مویشیوں کی حالت بھی بہت خراب ہے۔