جام پور؛ غیرت کے نام پر خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا

Aug 31, 2023 | 19:32:PM
جام پور؛ غیرت کے نام پر خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جدید دور میں بھی جہالت کے دور کی یاد تازہ ،جام پورکے قبائلی علاقے تھانہ چچہ میں غیرت کے نام پر یتیم زرناز نامی خاتون کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قتل کا واقعہ گزشتہ روز جام پور میں پیش آیا،جہاںزرناز کورسیوں سے باندھ کر شوہر اور اس کے ساتھیوں نے پتھر مارمار کے قتل کیا، قتل کے بعد ملزم شوہر ساتھیوں سمیت فرارہوگیا، پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں بی ایم پی تھانہ چچہ نے مقدمہ درج کرلیا۔
مدعی کا کہنا ہے کہ زرناز کو اس کے خاوند بگو ،دیوربچو اور دیگر نے قتل کیا،لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاکے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر نے روپے کو جھنجھوڑکر رکھ دیا، ایک ہی دن میں قیمت میں بڑا اضافہ