ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی گئی

Sep 30, 2025 | 23:44:PM
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے  ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی۔

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس ریٹرن 15اکتوبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

ذرائع کا کہناتھاکہ اب تک 40لاکھ سے زیادہ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کا امن پلان مثبت پیشرفت ہے، اعزاز چوہدری