ٹیم لیڈر فنانس اینڈ اکانومی، وزیراعظم آفس (پبلک) نظام الدین ارشد مستعفی

Sep 30, 2025 | 19:11:PM
ٹیم لیڈر فنانس اینڈ اکانومی، وزیراعظم آفس (پبلک) نظام الدین ارشد مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک)ٹیم لیڈر فنانس اینڈ اکانومی، وزیراعظم آفس (پبلک) نظام الدین ارشد مستعفی ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم  محمد شہباز شریف نے ٹیم لیڈر فنانس اینڈ اکانومی  نظام الدین ارشد کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے استعفیٰ منظور کئے جانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نظام الدین ارشد کا استعفیٰ 15 اکتوبر 2025ء سے مؤثر ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد ، 2 اہم وزیروں نے استعفی دیدیا