ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی ”انڈین ویلز“ ٹورنامنٹ کھیلنے سے معذرت

Sep 30, 2021 | 18:31:PM
ٹورناممنٹ ،معذرت
کیپشن: ٹینس سٹار نواک جوکووچ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے آئندہ ماہ کھیلے جانیوالے ٹورنامنٹ” انڈین ویلز“میں شرکت سے معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں ہونے والے ٹینس کے میگا ایونٹ ” انڈین ویلز “ کی تیاریاں عروج پر ہیں، دنیا کے، نواک جوکووچ نے ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت کر لی۔ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے آرام کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔اپنے مختصر بیان میں انہوں نے کہا کہ باڈی کو آرام دینے کے لیے فیصلہ کیاہے، ساتھ ہی اپنے مداحوں کو "سوری" بھی کہہ دیا جنہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:الیکشن فراڈ۔۔نکولس سرکوزی کو مجرم قراردیدیا گیا