فواد چودھری کا خاتون رپورٹر کی ناگہانی موت پراہم بیان 

Oct 30, 2022 | 18:47:PM
تحریک انصاف، رہنما، فواد چودھری، خاتون صحافی، ناگہانی موت، جرأت مند
کیپشن: نعیم صدف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے خاتون صحافی کی ناگہانی موت پر کہا ہے کہ صدف سے زیادہ جرأت مند اور محنتی رپورٹر بہت کم دیکھے، ایک جی دار لڑکی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہاکہ کل ہی عمران خان سے انٹرویو کے بعد صدف کا لاہور کی سب سے جی دار اور محنتی رپورٹر کے طور پر تعارف کروایا تو اس کی آنکھیں چمک اٹھیں کیا معلوم تھا یہ ملاقات آخری ہو گی، خداغریق رحمت کرے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی لانگ مارچ،عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر جاں بحق