بھارت کا ایونٹ میں رہنا مشکوک۔۔شعیب اختر 

Oct 30, 2021 | 22:05:PM
انڈیا۔ورعڈ کپ۔ پاکستان۔ایونٹ
کیپشن: شعیب اختر۔فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا ہوگا ، افغانستان کی کرکٹ تیزی سے آگے جارہی ہے۔
دوسری جانب اپنے سوشل میڈا پیغام میں بھی انہوں نے قومی ٹیم کی دل کھول کر تعریف کی اور اور کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے تو دل خوش کردیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے توہمیشہ کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اس ایڈیشن میں پاکستان کو کبھی کم نہ سمجھیں، وہ ایک مضبوط قوت ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ آصف علی نے شاندار کھیل پیش کیا، دل خوش کردیا، ٹیم یہی پرفارمنس جاری رکھے۔ 
یہ بھی پڑھیں۔بھائی کی ضمانت کے بعد سہانا خان کو آیا والد پر لاڈ۔۔بڑی بات کہہ دی