اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حاشر احسن) اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی عدالتوں میں یکم جنوری 2026 سے 8 جنوری 2026 تک تعطیلات ہونگی ، اسلام آباد کی ضلعی عدالتیں 9 جنوری 2026 کو دوبارہ کھلیں گی ۔
تعطیلات کے دوران عدالت کے دفاتر کھلے رہیں گے،تعطیلات کے دوران ارجنٹ نوعیت کے مقدمات کی سماعتیں ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں:ایک ساتھ 2 چھٹیاں،عوام کے لئے بڑی خوشخبری