تکنیکی و آپریشنل وجوہات ؛فلائٹ آپریشن متاثر،6پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اقصیٰ شاہد)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث پروازوں کا نظام درہم برہم ہونے کے نتیجے میں 6پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
منسوخ ہونےوالی پروازوں میں کراچی سے دبئی جانےو الی ایمریٹس کی پرواز ای کے 605،609،کراچی سے مسقط جانےو الی سلام ایئر کی پرواز او وی 514اورکراچی سے اسلام آبادجانےو الی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 121شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:فِن لینڈ کا اسلام آباد میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان،وجہ بھی سامنے آگئی
کراچی سے لاہورجانےوالی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 141،143اور145بھی منسوخ ہونےوالی پروازوں میں شامل ہیں۔