امن دشمنوں کا ایک اور وار چل گیا

Nov 30, 2023 | 17:56:PM
امن دشمنوں کا ایک اور وار چل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )سندھ کے علاقے گھوٹکی کے سرکٹ ہاؤس میں دہشتگردوں کی جانب سے رینجرز اہلکاروں پر  حملہ ، امن دشمنوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے ۔

زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر سول ہسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا،حملے کے بعد سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،زخمی اور شہید اہلکاروں کو سول ہسپتال گھوٹکی منتقل کردیا گیا ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :آصف زرداری کی پگ بلاول کے سر