آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی صدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں

Nov 30, 2022 | 16:07:PM
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جس میں ملکی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی
کیپشن: آرمی چیف، صدر مملکت عارف علوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جس میں ملکی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

بعدازں وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، جس میں ملکی سلامتی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدہ سبنھالنے پر مبارکباد پیش کی۔