ترکی میں کلاک ٹاور گر گیا۔۔ کیا کوئی نقصان ہوا۔؟۔ ویڈیو دیکھیں

Nov 30, 2021 | 23:21:PM
ترکی ، کلاک ٹاور، گر
کیپشن: ترکی میں کلاک ٹاور گر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب رپورٹ)ترکی کے شہر استنبول میں تیز ہواؤں کے باعث کلاک ٹاور گر گیا۔ویڈیو سوشل میڈیا تیزی سے وائرل ہو گئی۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا  ہے  تیز ہواؤں کے باعث جیسےہی کلاک ٹاور زمین بوس ہوا تو اس وقت قریب میں کاریں گزر رہی تھی جو کہ ٹاور کے گرنےسے صرف سیکنڈز میں معجزانہ طور پر بچ گئیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  لاہور اسلام آباد موٹر وے پر  دھند ۔۔درجنوں گاڑیوں کی ٹکر۔۔ویڈیو وائرل