ہوش نہ خبر ہے،تجھ سے ملنے کے بعد دلبر،گانے پر طالبعلم کا زبر دست ڈانس،ویڈیو جاری

Nov 30, 2021 | 14:10:PM
 طالبعلم، زبر دست، رقص
کیپشن: طالبعلم کا زبر دست رقص
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ہوش نہ خبر ہے،یہ کیسا اثر ہے،تجھ سے ملنے کے بعد دلبر،گانے پر بھارتی طالبعلم کا زبر دست رقص۔

یہ بھی پڑھیں: پراپرٹی خریدنے اور بیچنے والے خبردار۔۔بڑااعلان ہوگیا

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریا ست چھتیس گڑھ کے سر کا ری سکو ل میں ایک طالب علم نے بالی وڈ ادا کارہ سشمیتا سین کے مشہور زمانہ گیت ہوش نہ خبر ہے،یہ کیسا اثر ہے،تجھ سے ملنے کے بعد دلبر پر زبر دست رقص کر کے دیکھنے والوں کو بھی مست کر دیا ہے۔ٹو یٹر پر جا ری اس ویڈیو پر سو شل میڈیا صا رفین کے بہت ہی دلچسپ کمنٹس سامنے آ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:وقت سے پہلے بوڑھے ہوجانےوالے بچے۔۔دل دہلادینے والی ویڈیو