پاکستان، بنگلہ دیش میں آج دوسرا ٹی ٹونٹی

May 30, 2025 | 11:02:AM
پاکستان، بنگلہ دیش میں آج دوسرا ٹی ٹونٹی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا۔

پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی تھی۔

دوسرے میچ کی جیت پاکستان کو 3 بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں فیصلہ کُن برتری دلاسکتی ہے۔

یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں:فکسنگ :فرنچائز کے بھارتی مالک کو قید اور جرمانہ