پی ٹی آئی مالاکنڈ ڈویژن کے صدر  سمیت 12کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

May 30, 2023 | 14:33:PM
 پی ٹی آئی مالاکنڈ ڈویژن کے صدر  سمیت 12کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دوسری ایف آئی درج کر لی گئی۔

 مینگورہ پولیس سٹیشن میں پی ٹی آئی مالاکنڈ ڈویژن کے صدر فضل حکیم سمیت 12کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمے میں سٹی مئیر شاہد علی سمیت دیگر شامل ہیں، مقدمے میں مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں قتل اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل  ہیں،مقدمے میں مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے