سابق صدر آصف علی زرداری کی آج لاہور آمد متوقع

May 30, 2023 | 11:56:AM
 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آج لاہور آمد متوقع ہے۔  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آج لاہور آمد متوقع ہے۔  

آصف علی زرداری چند روز لاہور میں قیام کریں گے۔ آصف علی زرداری پیپلز پارٹی لاہور، وسطی اور جنوبی پنجاب کی قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔

آصف علی زرداری اپنے قیام کے دوران مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ’اس کیلئے یہی سکون ہوگا‘ دو سال سے ماں کی قبر پر رہنے والے بچے کی کہانی

آصف علی زرداری کی پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے بھی ملاقات متوقع ہے۔