ضمنی انتخابات؛سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کو گھوڑے کا انتخابی نشان الاٹ

Mar 30, 2024 | 22:51:PM
ضمنی انتخابات؛سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کو گھوڑے کا انتخابی نشان الاٹ
کیپشن: سنی اتحاد کونسل، پی ٹی آئی پارٹی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کو گھوڑے کا انتخابی نشان الاٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق این اے 119 سے میاں شہزاد فاروق کو گھوڑے کا نشان الاٹ کردیا گیا،پی پی 149 سے ذیشان رشید ،پی پی 158 سے مونس الہیٰ ،پی پی 164 سے یوسف میو ،پی پی 147 سے شاہ رخ جمال بٹسنی اتحاد کونسل کے امیدوار ہیں، سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے عید سے پہلے بڑی خوشخبری وزیر خزانہ کا ایک ماہ کی تنخواہ اعزازیہ دینے کا اعلان