مسافر کوچ اور کار میں خطرناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

Jun 30, 2023 | 18:58:PM
مسافر کوچ اور کار میں خطرناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہریار جوکھیو : نیشنل ہائی وے روڈ مورو کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 تعلق رکھنے والی کار سوار 2 عورتوں اور ایک بچی سمیت 4 افراد جاں بحق۔ متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو تعلقہ اسپتال مورو لایا گیا ہے۔ مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے شہر یار جوکھیو سے۔

نوشہروفیروز میں نیشنل ہائی وے روڈ مورو کے قریب مسافر کوچ اور کار میں خطرناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والی کار سوار 2 عورتوں اور ایک بچی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔