اللہ کی مدد سے آج جارح کو سزا دی جائے گی: پاسداران انقلاب کا امریکی حملوں کے بعد اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے کہا ہے کہ ’اللہ تعالیٰ کی مدد سے آج جارح کو سزا دی جائے گی‘۔
یہ بیان امریکاکی جانب سے گزشتہ شب ایران پر کیے گئے حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ان حملوں کے دوران قشم، کیش، بندر عباس، آبادان اور بوشہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: مصر کی دامی اطاح پورٹ پر کھڑے امریکی گیس ٹینکر پر ڈرون کا حیرت انگیز حملہ
یہ بھی پڑھیں:سیاست میں ہلچل! الیکشن کمیشن نے 4 جماعتیں ڈی لسٹ کر دیں