لیبیا میں دھماکہ، 34 سالہ پاکستانی جاں بحق

Jul 30, 2023 | 11:10:AM
رائے عالمگیر کا رہائشی 34 سالہ جمال افضل لیبیا کے دھماکے میں جاں بحق ہوگیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(صغیر راٹھور)  رائے عالمگیر کا رہائشی 34 سالہ جمال افضل لیبیا کے دھماکے میں جاں بحق ہوگیا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جمال افضل 3 بچوں کا باپ ہے، 3 ماہ قبل محنت مزدوری کے سلسلے میں لیبیا گیا تھا۔  بچوں میں 2 لڑکے اور ایک کم عمر بیٹی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  بورے والا: چھری کے وار سے بیٹی کی آنکھیں ضائع کرنیوالا ملزم ہلاک

اُن کا مزید کہنا تھا  کہ جمال افضل ویلڈنگ کا کام کرتا تھا، گیس کے دھماکے سے ٹینکر میں جالگنے سے جاں بحق ہوا۔ سفارتخانہ رابطے میں ہے اُمید ہے ڈیڈ بادی جلد گھر پہنچا دی جائے گی.