لانگ مارچ کےدوران توڑپھوڑکامعاملہ،عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست دائر

Jul 30, 2022 | 10:21:AM
لانگ مارچ کےدوران توڑپھوڑکامعاملہ،عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست دائر
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پی ٹی آئی لانگ مارچ کےدوران توڑپھوڑ کےمعاملہ کے حوالے سےبابر اعوان نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم کی حاضری معافی کی درخواست میں  موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مصروفیات کےباعث عمران خان آج پیش نہیں ہوسکتےاس لئے درخواست قبول کی جائے ۔

خیال رہے کہ عدالت نےعمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں آج تک توسیع کررکھی ہے۔