سری لنکا کے تین کرکٹرز پر ایک سال کی پابندی عائد 

Jul 30, 2021 | 21:33:PM
سری لنکا کے تین کرکٹرز پر ایک سال کی پابندی عائد 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے تین کھلاڑیوں پر ایک سال کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

تفصیلات کے سری لنکا کے تین کھلاڑیوں نورشن ڈیکولا،کوشل مینڈس اور دنوشکا گوناتھلکا پر کورونا بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی کے باعث ایک سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔تینوں کھلاڑیوں نے دورہ انگلینڈ کے دوران بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:گھر بیٹھے ای سی جی کرنے کیلئے جدید سمارٹ واچ متعارف