تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں طلب

Jan 30, 2026 | 20:42:PM
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)  پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس  آج  اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہو رہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن اتحاد کے سربراہ کے طور پر اجلاس میں شرکت کے لیے دعوت نامہ بھجوایا گیا ہے۔ 

محمود خانہ اچکزئی پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے خیبر پختونخواہ ہاؤس روانہ  ہو گئے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کو اتحاد کے فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی بانی کی صحت اور مذاکراتی معاملات پر حتمی فیصلوں سے ارکان کو اگاہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیئے:   ہم کتنا جئیں گے، کب مریں گے؛ یہ تو پہلے لکھا جا چکا ہے! سائنسدانوں نے آخر مان لیا