پی ٹی آئی کی سندھ اور کراچی کی قیادت آمنے سامنے، خرم شیر زمان نے اختیارات پر سوال اٹھا دیا

Jan 30, 2024 | 20:45:PM
پی ٹی آئی کی سندھ اور کراچی کی قیادت آمنے سامنے، خرم شیر زمان نے اختیارات پر سوال اٹھا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہیم صدیقی) پی ٹی آئی کی سندھ اور کراچی کی قیادت آمنے سامنے، خرم شیر زمان نے صوبائی قیادت کے اختیار پر سوال اٹھا دیا۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ صوبائی سیکریٹری کے پاس مجھے نوٹس جاری کرنے کا اختیار نہیں ہے، عبدالجلیل مروت پی ایس 119 سے ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض ہیں، پی ایس 119 سے ٹکٹ سابق ایم پی اے سعید آفریدی کو دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شدید بارش کیساتھ ساتھ طوفانی برفباری، محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کر دیا

واضح رہے کہ تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری نے خرم شیر زمان کو نوٹس جاری کیا تھا، ان کو نوٹس تین تلوار پر ریلی نکالنے پر جاری کیا گیا تھا۔