کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

Jan 30, 2023 | 21:40:PM
کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر
کیپشن: کامران اکمل(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر کر دیئے گئے۔

کامران اکمل کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی انڈر 19، انڈر 16، اور انڈر 13 کی ٹیموں کا انتخاب کریں گے،سلیکشن کمیٹی میں سہیل تنویر، عامر نزیر، تیمور خان، جنید خان، فیصل اطہر، قیصر عباس اور ثناء اللہ بلوچ شامل ،پی سی بی نے کامران اکمل کی سربراہی میں 8 رکنی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ایس ایل 8،شاہین شاہ آفریدی نے تیاریاں شروع کردیں