وزیراعلیٰ پنجاب نے سی پی اوزکیلئے5 افسران کے انٹرویو مکمل کرلئے

Jan 30, 2023 | 00:03:AM
وزیراعلیٰ پنجاب نے سی پی اوزکیلئے5 افسران کے انٹرویو مکمل کرلئے
کیپشن: محسن رضا نقوی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے سی پی اوز کیلئے5 افسران کے انٹرویو مکمل کرلئے۔
سی پی او ملتان،فیصل آباد،گوجرانوالہ اور راولپنڈی کیلئے افسران کو بلایا گیا،افسران میں ایس ایس پی رانا ایاز سلیم،ایس ایس پی علی ناصر رضوی ،ایس ایس پی رائے اعجاز اور ایس ایس پی رانا منصورالحق کے نام شامل ہیں،انٹرویو دینے والے افسران کی جلد تعیناتیاں متوقع ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: سوموار کو چھٹی کا اعلان